• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتہ خر ہ میں سرکاری شاول کی ٹکر سے الیکٹریشن جاں بحق

پشاور( کرائم رپورٹر) تھانہ پشتہ خرہ کی حدود میں سرکاری شاول کی ٹکرسے الیکٹریشن جاں بحق ہو گیا ۔حمیداللہ خان سکنہ اچر کلے نے پولیس کو بتایاکہ گزشتہ روز اس کابیٹا یاسر خان جوسپیرئیر سائنس کالج میں الیکٹریشن تھاموٹرسائیکل پر گھر آرہاتھا کہ رنگ روڈ پر ٹیکسی موٹرکارکے ڈرائیور سید احمد سکنہ غازی نے غفلت کامظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی کا گیٹ کھولا جس سے لگ کریاسر سڑک پر گر پڑا اور پیچھے سے آنے والے شاول کی زد میں آکرجاںبحق ہوگیا۔
پشاور سے مزید