• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے دائر انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نےنو مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لئے دائر انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا، وکیل افضال پاہٹ نے اپیل میں موقف اپنایا کہ نو مئی کے واقعات میں بڑے پیمانے پر لوگوں کو گرفتار کیا گیا ، تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے ،عدالت میرٹ پر جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم دے ۔
اہم خبریں سے مزید