• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین وکلاء کیلئے نائب صدر کی سیٹ آئندہ سال تک مو خر

لاہور (کورٹ رپورٹر)پنجاب بار کونسل نے لاہور بار ایسوسی یشن کے انتخابات میں خواتین وکلاءکے لیے نائب صدر کی سیٹ کے لیے انتخابات کو آئندہ سال تک موخر کر دیا، پ پنجاب بار کونسل نے 9دسمبر کو ایک قرار داد منظور کی تھی جس میں پنجاب بھر کی بار ایسوسی ایشنز میں خواتین وکلاءکی نمائندگی کے لیے لیڈی نائب صدر کی خصوصی سیٹ کی منظوری دی تھی ۔
لاہور سے مزید