• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت داؤد ابراہیم کے حوالے سے من گھڑت پراپیگنڈا کررہا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت داؤد ابراہیم کے حوالے سے من گھڑت پراپیگنڈا کررہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ داؤد ابراہیم کی کراچی کے اسپتال میں داخل ہونے کی خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ بھارت ہمیشہ پاکستان پر الزام تراشی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرتا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید