کراچی ( اسٹاف ر پو ٹر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکورکی ہدایت پر خرم لاکھانی ایڈووکیٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں اہل طلباء کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی پٹیشن داخل کر دی جس میں پرچہ لیک کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔