• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا ٹیسٹ، جنوبی افریقا کی بھارت پر برتری

سنچورین (جنگ نیوز) جنوبی افریقا نے بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پانچ وکٹ پر 256رنز بناکر 11 رنز کی برتری حاصل کرلی، ڈین ایلجر 140رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ ڈیوڈ بینڈنگھم 56رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ اس سے قبل مہمان ٹیم 245رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، کے ایل راہول نے 101رنز کی اننگز کھیلی۔ کگیسو ربادا نے پانچ شکار کیے۔

اسپورٹس سے مزید