• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا کے ہاتھوں بھارت کو ایک اننگز، 32 رنز کی عبرتناک شکست

سینچورین(جنگ نیوز) ملک سے باہر نکلتے ہوئے بھارتی ٹیم ایک اور ٹیسٹ ہار گئی، جنوبی افریقا نے تین دن میں پہلا ٹیسٹ ایک اننگز اور 32 رنز سے جیت لیا۔ ناکام ٹیم پروٹیز پہلی اننگز میں 245 رنز پر آل آؤٹ ہونے کے بعد دوسری اننگز میں 131 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ویرات کوہلی 76 اور شبھمن گِل نے 26 رنز بنائے۔ کوئی اور بیٹر ڈبل فیگر میں نہ آسکا۔ ناندرے برگر نے چار، مارکو یانیسن نے تین اور کاگیسو ربادا نے دووکٹ لیے۔ جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 408 رنز اسکور کیے تھے۔

اسپورٹس سے مزید