• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پابندی کے باوجود شہباز شریف دور میں 7 کروڑ کی 8 نئی گاڑیاں خریدی گئیں

اسلام آباد ( آن لائن ) سینیٹ میں پیش کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت بھی اپنی ہی کفایت شعاری پالیسی کی خلاف ورزی کرتی رہی، سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے دور حکومت میں کفایت شعاری مہم کو نظر انداز کرتے ہوئے پابندی کے باوجود 7کروڑ روپے سے زائد کی 8 نئی گاڑیاں خریدی گئیں ۔
اہم خبریں سے مزید