• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور سمیت دیگر شہروں میں بجلی بند رہے گی

پشاور(جنگ نیوز)ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4 اور 9جنوری صبح9سے دوپہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیوحیات آباد 5اور رنگ روڈ، یونیورسٹی کیمپس،کینال ٹاؤن،مالاکنڈھیر، انجینئرنگ، ریگی، تاج آباد، تاج آباد 2، ایگریکلچر، میرا اچینی، ایچ ایم سی ، رنگ روڈ، دانش آباد، غریب آباد، راحت آباد1، سی ایم بی، ابدرہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہ نگے - رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی3اور 8جنوری صبح9سے دوپہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے کچوڑی ، شریف آباد، خان مست کالونی، نیو ہزار خوانی، سوڑی زئی ، پھندو بابا، ارمڑ2، یکہ توت، نیو چمکنی، پھندو روڈ 2، رنگ روڈ، چیئر مین دفتر، بیری باغ مرشد گڑھی، سوڑی بالا، اخون آباد، رنگ روڈ 2 اور ایس آئی ڈی بی فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے -
پشاور سے مزید