• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عامر جمال ایک ٹیسٹ سیریز میں 100 سے زائد رنز بنانے اور 10 سے زائد وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستان کرکٹر بن گئے ۔ وہ اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز میں 50 سے زیادہ اسکور اور 5 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بھی ہیں۔ اس سے قبل سابق کپتان عمران خان اور وسیم اکرم یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید