کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بلدیہ پولیس نے بلدیہ ٹاؤن رشید آباد چڑھائی کے پاس کار سے 480 کلو چھالیہ، 130 پیکٹ گٹکا ماوا، تباکو اور چونا برآمد کر کے آزاد اور نجیب اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔