• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کی ویلکم زرداری ریلی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کی جانب سے ویلکم آصف علی زرداری ریلی نکالی گئی ،ریلی کی قیادت فرحان علی دریشک نے کی ،ریلی میں اہلیان حلقہ و معززین شامل تھے جب کہ ریلی کے شرکانے پارٹی پرچم اٹھا رکھے تھے ، شرکا نے  زرداری سب پہ بھاری کے نعرے لگائے، ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی بوسن روڈ بلاول ہاؤس پر اختتام پذیر ہوئی۔
ملتان سے مزید