• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب نے مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی

سوات(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے تحریک انصاف کے رہنماءاورسابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔ذرائع کے مطابق نیب نے اس حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط بھی لکھا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق مراد سعید مفرور اور کئی مقدمات میں مطلوب ہیں۔واضح رہے کہ عام انتخابات کے لیے مراد سعید نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جسے مسترد کردیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید