کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر ہینرک کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ کلاسن وائٹ بال فارمیٹس میں دستیاب رہیں گے۔