• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ووٹرز کو تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق خصوصی نمبر جاری

الیکشن کمیش نے ملک بھر میں موبائل میسج کے ذریعے ووٹرز کو تفصیلات دینے کے لیے نمبر جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز 8300 پر میسج کر کے اپنی ووٹنگ تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔

اس نمبر پر میسج کرتے ہی ووٹرز کو ایس ایم ایس کے ذریعے ان کی ووٹنگ کی تفصیلات بھیج دی جائیں گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز ایس ایم ایس کے ذریعے اپنی ووٹنگ سے متعلق کئی معلومات حاصل کرسکیں گے۔

قومی خبریں سے مزید