• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد سعید مغل ایم بی ای سے بھائی محمد نجیب مغل کی وفات پر مختلف شخصیات کی تعزیت

برمنگھم( نمائندہ جنگ)سابق مشیرآزاد کشمیر حکومت محمد سعید مغل ایم بی ای سے ان کے بھائی محمد نجیب مغل کی وفات پر انجمن خدام صوفیا انٹرنیشنل کے چیئر مین و سجادہ نشین امیر ملت پیر منور حسین شاہ جماعتی، حضرت سلطان باہو ٹرسٹ کے چیئرمین پیر فیاض الحسن قادری ،علامہ ابوبکر صدیق، راجہ ناصر محمود، آصف مغل، سردار عرفان طاہر، بیرسٹر کرامت حسین، چوہدری عبدالغفور کھاڑک، بیرسٹر اشرف، صوفی محمد ایوب اور دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے۔
یورپ سے سے مزید