• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضائی آلودگی میں لاہور تیسرے نمبر پر رہا

لاہور(خصوصی رپورٹر،اپنے نامہ نگار سے) دنیا میں فضائی آلودگی کی فہرست میں لاہور تیسرے نمبر پر رہا۔ائیر کوالٹی انڈکس کی مجموعی شرح 165ریکارڈ ہوا۔فیز8-ڈی ایچ اے 239،کینٹ پولو گراؤنڈ176،یو ایس قونصلیٹ 187، شاہراہ قائداعظم 190، جوہر ٹاؤن 209، فدا حسین ہاؤس 167ائیر کوالٹی انڈکس ریکارڈ کیا گیا ۔
لاہور سے مزید