• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نڈال سعودی عرب میں ٹینس کے سفیر مقرر

کراچی (جنگ نیوز) سعودی ٹینس فیڈریشن نےرافیل نڈال کو ٹینس سفیر مقرر کردیا ہے۔نئے کردار کا اعلان کے بعد نڈال نے جونیئر ٹینس کلینک کا دورہ کیا ۔ نوجوان آبادی میں ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کیلئے ایک نئی رافیل نڈال اکیڈمی قائم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔اس متعلق نڈال نے کہا ہے سعودی عرب میں ٹینس کا حصہ بننے کیلئے پرجوش ہوں۔
اسپورٹس سے مزید