• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے 50 سال لائف والی نیوکلیر بیٹری ایجاد کرلی

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد)چین نے سیلولر فون کی ایسی بیٹری ایجاد کی ہے جس کی لائف 50سال بتائی گئی ہے۔ صرف پاکستان میں 10کروڑ سے زیادہ موبائل صارفین ہیں۔ ایک چینی اسٹارٹ اپ نے اس کے سائز کی ایٹمی بیٹری تیار کی ہے جو بغیر کسی چارجنگ کے50سال تک بجلی پیدا کرسکتی ہے۔ عالمی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نے اس چینی موبائل بیٹری کی ایجاد کو نمایاں طور پر شائع و نشر کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید