• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر اضلاع میں جمعرات کو موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت صفر، بارکھان06، دالبندین03، گوادر14، قلات منفی 03،خضدار04، لسبیلہ14، نوکنڈی09، سبی 06، تربت16 اور ژوب میں صفرڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعہ کو کوئٹہ ،گوادر، کیچ، پنجگور، خاران، چاغی، چمن، پشین اور زیارت میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید