• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیدہےپاک ایران دونوں مزید کشیدگی نہیں بڑھائیں گے،ملت جعفریہ

لاہور(خصوصی رپورٹر ) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کاہے کہ امید ہے پاکستان اورایران دونوں ممالک اب مزید کوئی ایسا اقدام نہیں اٹھائینگے جس سے کشیدگی میں اضافہ ہو یا بھائی چارہ متاثرہو۔ امور کوباہمی مشاورت، سفارتی اور سیکورٹی چینلز کے ذریعے حل کیا جائے گا۔
لاہور سے مزید