• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے امن و سلامتی کیلئے موزوں اقدامات کیے ہیں،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہورکے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، خواجہ عمران نذیر اور عامر خان نے پاکستان کی جانب سے ایران پر جوابی حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دونوں پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتے ہیں لیکن اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا ایک بار پھر پاکستان میں ن لیگ کی حکومت بنے گی اور ملک ترقی کریگا اور عوام کے مسائل حل ہوں گے۔
لاہور سے مزید