• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ اور پاکستان کا دفاعی اتحاد امتِ مسلمہ کیلئےعظیم خوشخبری ،حافظ محمد ابراہیم

لاہور(خبرنگار) معروف روحانی و اصلاحی شخصیت حافظ محمد ابراہیم نقشبندی نے جامع مسجد دار الشفاء،شادمان لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودیہ اور پاکستان کا دفاعی اتحاد امتِ مسلمہ کیلئےعظیم خوشخبری ہے امت مسلمہ کی اصل طاقت آپس کا اتحاد و اتفاق ہے، جب مسلمان آپس میں متحد ہوجاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اورمدد نازل ہوتی ہیں ۔
لاہور سے مزید