لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شالیمار کے علاقے میں 42سالہ شخص پراسرار طور ہلاک ہو گیا،،ایدھی ترجمان کے مطابق شالیمار کے علاقے کالج روڈ کا رہائشی 42سالہ ظہیر پرسرار طور پر بے ہوش ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔