• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنا پرویز بٹ کا سعودی وزیرِ دفاع کے اردو زبان میں ٹویٹ کے جواب میں تفصیلی عربی زبان میں بیان جاری

لاہور(خصوصی نمائندہ)چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان کے اردو زبان میں ٹویٹ کے جواب میں ایک تفصیلی عربی زبان میں بیان جاری کیا ہے۔ سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان نے اپنے سوشل میڈیا ایکس اکاؤنٹ پر اپنے اردو پیغام میں کہا کہ سعودیہ اور پاکستان۔۔ جارح کے مقابل ایک ہی صف میں۔۔ ہمیشہ اور ابد تک۔ حنا پرویز بٹ نے اس کے جواب میں عربی زبان میں لکھا کہ ہم سعودی عرب اور اپنے پیارے وطن پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات اور مضبوط رشتوں پر فخر کرتے ہیں۔
لاہور سے مزید