لاہور (خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے کے زیر اہتمام رواں سال کا تیسرا نیلام عام 21 اکتوبر، بروزمنگل صبح 10بجے ایکسپو سنٹر جوہر ٹاون میں منعقد ہو گا۔نیلام عام میں مختلف سکیموں میں واقع رہائشی و کمرشل پلاٹس نیلام کیے جائیں گے۔