• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلو چرس برآمد

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ہئیر پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ایس پی کینٹ کیپٹن (ر)قا ضی علی رضا کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزم نے مضافاتی علاقوں میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا ہے ۔
لاہور سے مزید