• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفاعی معاہدہ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کلیدی کردار گورنرسلیم حیدر

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا کہ وزیراعظم اور کنگ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ دنیا بھرمیں سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے۔ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کلیدی کردار ہے۔
لاہور سے مزید