• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی کے عوام نے اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہے، احمد علی، دانش قادری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )حلقے کے عوام کی خدمت، تعلیم کی سہولتیں بہترین انفرا اسٹرکچر اور سیوریج لائنوں کی تبدیلی او لین ترجیحات ہیں ،نیوکراچی کے عوام نے اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہے،ان خیالات کا اظہار این اے 247سے امیدوار حافظ احمد علی اور پی ایس 122سے امید وار دانش قادری نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ حلقے کے عوام نے ہمیں منتخب کیا تو عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہوگی۔