• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یانک سنر آسٹریلین ٹینس چیمپئن بن گئے

میلبرن (جنگ نیوز) اٹلی کے یانک سنر نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹرافی جیت لی، انہوں نے فائنل میں روس کے ڈینل میدویدیف کو پانچ سیٹ کے مقابلے میں شکست دی۔

اسپورٹس سے مزید