• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز انڈر 19 کرکٹ سری لنکا نے پاکستان کو ہرا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 خواتین کرکٹ سیریز میں سری لنکا نے پاکستان کو 31 رنز سے شکست دیدی۔ سری لنکا نے 2 وکٹ پر 134 رنز بنائے۔ وشمی گونارتھنا نے گیارہ چوکوں کی مدد سے71 رنز بنائے۔ پاکستان کی طرف سے زیب النسا اور ماہم انیس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان انڈر19 ٹیم مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں پر103 رنز بنا سکی۔ ایمان فاطمہ نے 38 رنز اسکور کیے۔

اسپورٹس سے مزید