• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر سے نارتھ کراچی کے پانی اور سیوریج مسائل حل کروانے کی اپیل

کراچی (پ ر ) چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے میئر کراچی و چیئرمین واٹر اینڈ سیوریج بورڈ مرتضی وہاب سے اپیل کی ہے کہ وہ سیکٹر 3 نارتھ کراچی کے پانی اور سیوریج کے مسائل حل کروائیں ،سیکٹر 3میں 40سال سے مخدوش پائپ لائن عوام کیلئے وبال جان بن گئی، ان کا کہنا ہے کہ ترجیحی بنیادوں پرنارتھ کراچی سیکٹر 3 میں پانی اور سیوریج کی لائن فوری طور پر مرمت کی جائے کیونکہ سیوریج کا مسئلہ غیر معمولی صورت اختیار کرچکا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید