• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران اور بشریٰ کی دوران عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)عمران اور بشریٰ کی دوران عدت نکاح کیس خارج کرنےکی درخواستیں مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست نمٹاتے ہوئے قرار دیا کہ فرد جرم عائد ہوچکی ہے ، اب ٹرائل کورٹ کی کارروائی میں مداخلت نہیں کی جا سکتی۔ عدالت نے عدت کے دوران نکاح کیس کے ٹرائل پر جاری حکم امتناع ختم کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید