• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، کانسٹیبل زخمی

پشاور(کرائم رپورٹر) پشاورمیں مختلف واقعات کے دوران دو افرادجاں بحق اورایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ۔عبدالاحد ولد مصطفی سکنہ بٹہ تل نے تھانہ سربند پولیس کو بتایاکہ اسکا بھائی مستقیم آئس کا نشہ کرتاہے گزشتہ روزاس کے دوسرے بھائی مجتی نے مستقیم کو نشہ کرنے سے منع ہونے کی نصیحت کی جس کا برا مان کر مستقیم نے فائرنگ کرکے مجتی کو قتل کردیا پولیس نے ملزم کو گرفتارکر لیا ادھر حکم خان سکنہ ارمڑ پایان نے پولیس کو بتایاکہ گزشتہ روزاس کے بیٹے سدیس خان کو اس کے دوست اشتیاق ولد شوکت نے فائرنگ کرکے قتل کیاہے۔
پشاور سے مزید