• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت عالیہ بلوچستان کا 5فروری کو عام تعطیل کا اعلان

کوئٹہ(خ ن) عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے 5 فروری 2024 (پیر) کو "یوم یکجہتی کشمیر" کے موقع پر عدالت عالیہ بلوچستان اور اس کے بنچز مکران ( تربت) اور سبی کے ساتھ بلوچستان کی ضلعی عدلیہ بشمول صوبے کی تمام خصوصی وفاقی/صوبائی ٹربیونلز عدالتوں کےلیےعام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید