• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پر مسلط مافیاز کا احتساب عوام ووٹ کی طاقت سے کرینگے، سراج الحق

مریدکے(نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے پاکستان پر مافیاز مسلط ہیں جن کا احتساب نہ عدالتوں نے کیا نہ نیب نے اس مافیاز کا احتساب عوام ووٹ کی طاقت سے کرینگے،ملک کو کسی اور کی نہیں امن استحکام عوام کے حقوق کی بالادستی کی ضرورت ہے مریدکے دفتر جماعت اسلامی میں جماعت اسلامی کے امیدوار قومی و صوبائی اسمبلی رانا ظہیر بابر چوہدری طارق ریحان احمد رضا کمبوہ اور دیگرز کے ہمراہ کارکنوں اور میڈیا سے گفتگو کرتے انکا کہنا تھا یہ مافیاز آج پھر کہتے ہیں پاکستان کو نواز دو ہم کہتے ہیں پاکستان کو نواز کی نہیں امن استحکام عوام کے حقوق کی بالادستی کی ضرورت ہے ۔
اہم خبریں سے مزید