• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا

کوئٹہ(خ ن)کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے انتخابی عمل،سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔اس موقع پر پولنگ اسٹیشنز میں انتخابی عمل،سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہاکہ شہر میں پولنگ کا عمل اور دیگر انتظامات اطمینان بخش ہیں شہر بھر میں سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید