• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس بلوچستان نے اہلیہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کیا

کوئٹہ(نمائندہ جنگ)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے اہلیہ کے ہمراہ بلوچستان بوا سکاؤٹ پولنگ اسٹیشن پر ووٹ کاسٹ کیا۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ گھروں سے نکلیں اور ووٹ ڈال کر قومی فریضہ انجام دیں۔
اہم خبریں سے مزید