• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عام انتخابات، نوشہرہ میں پرویز خٹک خاندان کا سیاسی صفایا ہوگیا

پشاور(صباح نیوز)سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو دونوں بیٹوں اور داماد سمیت عبرتناک شکست، عوام نے بھی ساتھ چھوڑ دیا۔نوشہرہ میںپرویز خٹک خاندان کا سیاسی صفایا ہوگیا، پرویز خٹک اپنی دونوں نشستیں ہار گئے۔پرویز خٹک کے دونوں بیٹے اور داماد بھی ہارگئے۔ 

پی کے 85 سے اسماعیل خٹک، پی کے 86 سے ابراہیم خٹک شامل ہیں۔ پی کے 89 سے داماد عمران خٹک بھی ہار گئے۔

اہم خبریں سے مزید