• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا میں 5 سابق وزرائے اعلیٰ انتخابات ہار گئے، ANP کا صفایا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) 8 فروری کے انتخابات میں خیبرپختونخوا کے 5سابق وزرائے اعلیٰ کو شکست کا سامنا کرناپڑا ہے۔

ان وزراء اعلیٰ میں مسلم لیگ کے سابق سینئررہنماوسابق وزیراعلیٰ سردارمہتاب احمد خان ،جے یو آئی کے رہنماوسابق وزیراعلیٰ اکرم خان درانی ،پی ٹی آئی (پی) کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک،سابق وزیراعلیٰ محمودخان اوراے این پی کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی کو حالیہ انتخابات کے دوران شکست کا سامنا کرناپڑاہے۔

واضح رہے کہ عوامی نیشنل پارٹی قومی اسمبلی کی ایک بھی نشست پر کامیابی حاصل نہ کرپائی ہے۔

اہم خبریں سے مزید