نوشہرہ ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چئیرمین پرویز خٹک تمام قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستیں نوشہرہ میں شکست کے بعد اسلام اباد منتقل ہوگئے۔پرویز خٹک ان کے تمام بیٹوں ،تحصیل ناظم اسحاق خٹک اور داماد ڈاکٹر عمران خٹک فون بند ہونے کی وجہ سے کوئی رابطہ نہ ہوسکا۔پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے کارکنان بھی شکست کے بعد مکمل خاموش ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین تمام دفاتر تاحال بند ہیں۔