• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی رپورٹ شائع نہ کرنیکا حکم

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ماورائے عدالت کشمیریوں کے قتل کے واقعات کی تفصیلات شائع کرنے والی ویب سائیٹس کو بلاک کر نے کی دھمکی دے دی ہے ۔22 دسمبر 2023 کو بھارتی فوج کے ہاتھوں تین شہریوں کے قتل کی تفصیلات شا ئع کرنے پر بھارتی حکومت نے میگزین کو دھمکی آمیز نوٹس جاری کیاہے۔
اہم خبریں سے مزید