• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی، اسلم اقبال، زبیر نیازی، حماد اظہر، مراد سعید و دیگر کی جائیداد قرقی کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے اشتہاری ملزم میاں اسلم اقبال، ٫ محمد زبیر خان نیازی ٫ ،حماد اظہر، ٫ جمشید اقبال چیمہ، ٫ مسرت اقبال چیمہ، ٫ حسان نیازی ٫اور مراد سعید کی جائیداد قرق کرنے کے احکامات جاری کردیئے،عدالت نےجناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کیس میں ملوث30 روپوش ملزمان کواشتہاری قرار دیدیا،پولیس نے اشتہاری ملزمان کی جائیداد قرقی کی درخواست میں موقف اپنایا کہ ملزمان گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہیں ان کی جائیداد قرقی کا حکم دیا جائے تاکہ ملزم گرفتاری دیں۔
اہم خبریں سے مزید