1۔ وہ کیا ہے جس کے ہاتھ تو ہیں لیکن تالی نہیں بجا سکتا؟
2۔ وہ کیا ہے جس کے بہت سے دانت ہیں لیکن چبا نہیں سکتا؟
3۔ وہ کیا ہے جو سوکھا ہونے کے باوجود گیلا ہوجاتا ہے؟
4۔ ایک ڈاکٹر اور ایک لڑکا مچھلی کے شکار پر گئے۔ لڑکا ڈاکٹر کا بیٹا تھا لیکن ڈاکٹر اس لڑکے کا باپ نہیں تھاپھر ڈاکٹر کون تھا؟
5۔ وہ کیا چیز ہے جو ٹوٹنے کے بعد زیادہ کار آمد ہو جاتی ہے؟
بوجھو تو جانیں کے جوابات:
1۔ گھڑی 2۔ کنگھا 3۔تولیہ 4۔ماں 5۔ انڈا