کراچی (اسٹاف رپورٹر)قطر میں ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں اویس اللہ منیر 129 کا شاندار بریک کھیلنے کے باوجود ایرانی کیوئسٹ علی قراگوزلو سے ہار گئے ۔ پاکستان کے محمد نسیم اختر نے سعودی عرب کے ایمن المری کیخلاف کامیابی حاصل کی۔