پشاور (جنگ نیوز) میئر پشاور زبیر علی گزشتہ روزنو منتخب ایم این ا ے آصف خان ‘ نومنتخب ایم پی ا یز قاسم علی شاہ ‘ کرامت اللہ چغرمٹی اور مینا خان کی رہائشگاہ پر گئے انکو الیکشن جیتنے پر مبارکباد د ی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا‘ اس موقع پر میئر زبیر علی نے کہاکہ پشاور کی تعمیر وترقی اولین ترجیح ہے ‘ عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہتاہوں ۔