• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسکوز صوبوں کے سپرد کرنے کا فیصلہ منسوخ، نجی شعبہ کو رعایت پر دینے کی منظوری

اسلام آباد(جنگ نیوز) نگران وفاقی کابینہ نے ‎بجلی تقسیم کارکمپنیاں(ڈسکوز) کو صوبوں کے سپردکرنےکا پرانا فیصلہ منسوخ کرتے ہوئے انہیں نجکاری کے بجائے نجی شعبےکو لانگ ٹرم رعایت پر دینےکی منظوری دے دی ، پہلے مرحلے میں حیدرآباد اور گوجرانوالا الیکٹرک سپلائی نجی شعبےکو دینےکی منظوری دی گئی ہے، ‎لاہور اور ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی کو دو دوکمپنیوں میں تقسیم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید