• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حذیفہ نے ہیوسٹن اسکواش ایونٹ جیت لیا

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے ہیوسٹن اوپن انڈر19 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں امریکا کے کرسچین کاپیلا کو 0-3 سے شکست دی۔ یہ حذیفہ ابراہیم کے کیریئر کا 35واں انٹرنیشنل ٹائٹل ہے۔