ملتان(سٹافرپورٹر)شہری کے پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش اور ہوائی فائرنگ کر کے علاقے میں خوف ہراس پھیلا نےکے الزام میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاتفصیل کے مطابق تھانہ لوہاری گیٹ پولیسکو رفیق نے درخواست دی کہ ملزمان رمضان غلام شبیر وغیرہ اس کے پلاٹ کی دیوار گرا کر پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی منع کرنے پر ہوائی فائرنگ کرتے علاقے میں خوف ہراس پھیلا کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔