• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میٹرو بس سسٹم کی مرمت کیلئے 1ارب 80کروڑ جاری

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) محکمہ خزانہ نے لاہور میٹرو بس سسٹم کی مینٹننس کے لئے 1 ارب 80 کروڑ روپے جاری کر دیئے ۔ لاہور میٹرو بس سروس کی ٹوٹ پھوٹ ٹھیک کی جائیگی ۔اس بجٹ سے میٹرو بس کے ٹریک کی حالت درست کی جائے گی۔محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا،محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ محکمہ ٹرانسپورٹ کا جاری کیا ہے۔
لاہور سے مزید